حافظ آباد:2 ٹرکوں میں تصادم ایک ڈرائیور کیبن میں پھنس گیا

 حافظ آباد:2 ٹرکوں میں تصادم  ایک ڈرائیور کیبن میں پھنس گیا

حافظ آباد (نامہ نگار ،نمائندہ دنیا) لکڑیانوالہ سٹاپ کے قریب دو ٹرکوں کے تصادم میں 4 افراد شدید زخمی ہوگئے۔۔۔

 جبکہ ایک ڈرائیور گل راویز خان سکنہ کے پی کے ٹرک کے کیبن میں پھنس گیا جسے ریسکیو کی ٹیم نے آپریشن کرکے زخمی حالت میں نکال لیا اور تمام زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں