کامونکے :جعلی دستاویزات تیار کرکے اراضی ہتھیا لی

 کامونکے :جعلی دستاویزات  تیار کرکے اراضی ہتھیا لی

کامونکے (تحصیل رپورٹر )جعلی دستاویزات بناکر نوسر بازوں نے ایک شخص کی اراضی ہتھیالی۔

بتایا گیا ہے کہ نواحی گاؤں ہنجانوالی کے وقارعظیم،شان اور نثار نے بوگس دستاویزات تیار کرکے عبدالشکور کی زمین اپنے نام کرلی۔واہنڈو پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں