راہوالی:گندم کی باقیات کو آ گ لگا دی ، ٹریکٹر بھی جلانے کی کوشش

راہوالی:گندم کی باقیات کو آ گ  لگا دی ، ٹریکٹر بھی جلانے کی کوشش

راہوالی (نمائندہ دنیا) تلونڈی کھجوروالی کے رہائشی زاہد محمود کا ڈرائیور کھیتوں میں ہل چلا رہا تھا کہ احتشام نے آکر گندم کی باقیات کو آ گ لگا دی اور۔۔۔

 ٹریکٹر کو بھی آگ لگانے کی کوشش کی مگر ٹریکٹر بچ گیا، گائوں کے لوگوں نے  اکٹھے ہوکر ہمسایوں کی گندم کی فصل بچائی ، کینٹ پولیس نے احتشام نصیر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں