واٹر فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح
گجرات(سٹی رپورٹر)رشیدہ شفیع فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام سابق پرنسپل نیلم ملک ،صدررشیدہ شفیع فاؤنڈیشن امتیاز کوثر، اخلاق شفیع نے اپنی فیملی اور پروفیسر مظہرہاشمی کے ہمراہ گورنمنٹ گرلز ہائیر سیکنڈری سکول میں 186ویں واٹر فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح کیا ۔
رشیدہ شفیع فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام سابق پرنسپل نیلم ملک ،صدررشیدہ شفیع فاؤنڈیشن امتیاز کوثر، اخلاق شفیع نے اپنی فیملی اور پروفیسر مظہرہاشمی کے ہمراہ گورنمنٹ گرلز ہائیر سیکنڈری سکول میں 186ویں واٹر فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح کیا ۔