پیر اجمل رضا کی مولانا حنیف چشتی ؒکے عرس پر مزار پرفاتحہ خوانی
راہوالی(نمائندہ دنیا )علامہ پیر اجمل رضا قادری کی استاذالعلمامولانا حنیف چشتی ؒکے سالانہ عرس مبارک پر جامعہ چشتیہ رضویہ ضیا القرآن راہوالی خصوصی آمد، مولانا حنیف چشتی ؒ کے مزار پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی ۔
اس موقع پر صاحبزادہ علامہ پروفیسر شبیر حسین چشتی ،علامہ قاری امین چشتی ،علامہ رفیق رضوی بھی ہمراہ تھے ۔