3 افراد کوتشددکانشانہ بنانے پر 28ملزموں کیخلاف مقدمہ درج

3 افراد کوتشددکانشانہ بنانے پر  28ملزموں کیخلاف مقدمہ درج

منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار)تین افراد کوتشدد کا نشانہ بنانے پر 28ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کر لیاگیا۔

موضع کلیر کوٹ کے اعجاز نے پولیس کو درخواست دی کہ ملزم ذوالفقار’زین ’شان ’مظہر سجاول ’حذیفہ ’ابو ہریرہ ’علی ’نعمان ’بلال ’سجاول ’عبدالغفور’انس ’صفدر ’سجاد ’اعجاز ’شیراز’عامر ’مصطفی اور دس نامعلوم افراد چادر و چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے انکے رہائشی ڈیرہ پر گھس آئے او رآتے ہی اسے اوراسکے ہمسائے منیر اور معظم کو تشددکا نشانہ بناڈالا اور اسکے بھتیجے سے موبائل اور پانچ ہزار روپے بھی چھین لئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں