میکے سے پیسے نہ لانے پر سسرالیوں کابہو پربدترین تشدد

میکے سے پیسے نہ لانے پر  سسرالیوں کابہو پربدترین تشدد

کامونکے (تحصیل رپورٹر)میکے سے پیسے نہ لانے پر سسرالیوں نے بہو کو بدترین تشدد کا نشانہ بنادیا۔

فیصل ٹاؤن کی آمنہ کو اُسکے سسرالی اکثر اوقات میکے سے رقم لانے پر مجبور کرتے تھے ۔ گزشتہ روز انکار کرنے پر آمنہ کو سسرالیوں نے بہیمانہ تشدد کا نشانہ بناڈالا۔ سٹی پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں