فتح معرکہ حق کے حوالے گجرات چیمبر آف سمال انڈسٹری میں تقریب

فتح معرکہ حق کے حوالے گجرات چیمبر  آف سمال انڈسٹری میں تقریب

گجرات(سٹی رپورٹر ، نامہ نگار )فتح معرکہ حق بنیان مر صوص کامیابی کا ایک سال مکمل ہونے پر گجرات چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹری میں پروقارتقریب کااہتمام کیاگیا

جس میں صدرفر ینڈز گروپ رضوان دلدارچودھری، صدرسمال چیمبر مرزا محمدوقاص نے مہمانوں کا استقبال کیا ۔تقریب کے مہمان خصوصی وزیرصنعت وتجارت کے مشیرچودھری وقاراشرف تھے ، اس موقع پر کیک بھی کاٹا گیا ۔ سینئر نائب صدر عاصم مشتاق بٹ، نائب صدر ملک یاسین اور سابق صدر گجرات پریس کلب راجہ تیمور طارق، ٹھیکیدار لیاقت علی، چودھری اعظم، سید ضمیر حسین شاہ، میاں حسنین پگانوالہ، احتشام دلدار ، احمد ثنابٹ، قیصر زمان ساہی بھی تقریب میں موجودتھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں