سیالکوٹ:موٹرسائیکل رکشہ سوار نا معلوم افراد 2بکرے چراکر فرار

سیالکوٹ:موٹرسائیکل رکشہ سوار نا  معلوم افراد 2بکرے چراکر فرار

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )تھانہ نیکاپورہ کی حدود میں موٹرسائیکل رکشہ پر سوار نا معلوم افراد بیوپاری کے 2قیمتی بکرے چوری کرکے فرار ہوگئے۔

 واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آ گئی ،بیوپاری نے تھانہ نیکاپورہ میں درخواست دیدی ،پو لیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے چوروں کی تلاش شروع کر دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں