سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر نئی اے ایس ایف بیرک کا افتتاح
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا ) چیئرمین سیال حسن علی بھٹی اور ڈپٹی ڈی جی ایئرپورٹ سکیورٹی فورس بریگیڈیئر سلمان خلیق قریشی نے۔۔۔
سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر نئے تعمیر کردہ اے ایس ایف بیرک کا افتتاح کر دیا ۔ بیرک 200 سے زیادہ جوانوں کو بہتر رہائش اور آپریشنل صلاحیتوں کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے تیار کیا گیا ہے۔