ڈپٹی کمشنر کاگورنمنٹ کمپری ہینسو سکول میںانٹر میڈیٹ امتحانی مرکز کا دورہ

ڈپٹی کمشنر کاگورنمنٹ کمپری ہینسو سکول  میںانٹر میڈیٹ امتحانی مرکز کا دورہ

گوجرانوالہ (نیوز رپورٹر)ڈپٹی کمشنر نوید احمد نے انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کے شفاف اور منصفانہ انعقاد کو یقینی بنانے کیلئے گورنمنٹ کمپری ہینسو سکول میں قائم امتحانی مرکز کا دورہ کیا۔

 انہوں نے امتحانی عمل، نقل کی روک تھام کیلئے انتظامات، سکیورٹی صورتحال اور طلبہ کو فراہم کی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں