سمبڑیال سے افغان باشندہ گرفتار

سمبڑیال سے افغان باشندہ گرفتار

سمبڑیال(سٹی رپورٹر )پولیس نے لاری اڈا سمبڑیال سے افغان باشندے کو گرفتار کر لیا ۔

تھانہ سمبڑیال پولیس نے لاری اڈا پر چھاپہ مارکر غیر قانونی رہائش پذیر حمید اﷲ خاں کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں