گجرات چیمبر: امپورٹ ایکسپورٹ پرسرٹیفکیٹ تقسیم

گجرات چیمبر: امپورٹ ایکسپورٹ پرسرٹیفکیٹ تقسیم

گجرات (نامہ نگار )گجرات چیمبر کی جانب سے امپورٹ ،ایکسپورٹ پر دو ماہ کے ٹریننگ سیشن کے شرکاکو سرٹیفکیٹ تقسیم ،

احمد حسن صدر چیمبر نے اس موقع پر کہا امید ہے کہ آپ اس ٹریننگ سے ضرور فائدہ اٹھائیں گے ۔ بعد ازاں احمدحسن ، ناصر محمود گروپ لیڈر ، عدنان اقبال مکی نے سرٹیفکیٹ تقسیم کئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں