ماحولیاتی آلودگی پھیلانے پر دو میلٹنگ یونٹس مسمار

 ماحولیاتی آلودگی پھیلانے پر دو میلٹنگ یونٹس مسمار

گجرات (نامہ نگار )ڈی سی گجرات نورالعین اورڈسٹرکٹ آفیسر ماحولیات اسامہ ماجد کی ہدایات پر ماحولیاتی تحفظ ایجنسی نے کارروائی کرکے ماحولیاتی آلودگی پھیلانے پر دو فیٹ میلٹنگ یونٹس مسمار کر دیئے ۔

کامران فیٹ میلٹنگ یونٹ اور امجد فیٹ میلٹنگ یونٹ، واقع نزد بولے نالہ، موضع بولے تحصیل و ضلع گجرات، کو مسمار کر دیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں