منشیات فروش سوا کلو چرس سمیت پکڑ اگیا

منشیات فروش سوا کلو چرس سمیت پکڑ اگیا

سمبڑیال(سٹی رپورٹر)پولیس نے موضع دادوالی میں چھاپہ مارکر منشیات فروش مشتاق المعروف پپن کو گرفتارکر کے سواکلو چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کرلیا ۔

پولیس نے موضع دادوالی میں چھاپہ مارکر منشیات فروش مشتاق المعروف پپن کو گرفتارکر کے سواکلو چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں