مفتی ابوداؤد صادق رضوی کے عرس کی تقریبات اختتام پذیر
گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر)مفتی ابوداؤد صادق قا دری رضوی کے 11ویں سالانہ عرس اور گوجرانوالہ کی معروف قدیمی میعاری درسگاہ جامعہ حنفیہ رضویہ سراج العلوم کے 74ویں سالانہ جلسہ دستار فضیلت کی تقریبات زیر نگرانی مولانا پیر داؤد رضوی اور مولانا صاحبزادہ محمد ر ئوف رضوی اختتام پذیر ہوگئیں۔
مولانا پیر داؤد رضوی نے وطن عزیز و عالم اسلام کی سلامتی اور فلسطین و کشمیر کی آزادی کیلئے خصوصی دعا کی۔