ڈی ایس پی گوہرعباس کی ریٹائرمنٹ پر پولیس لائن سیالکوٹ میں تقریب

ڈی ایس پی گوہرعباس کی ریٹائرمنٹ  پر پولیس لائن سیالکوٹ میں تقریب

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )ڈی ایس پی گوہرعباس کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر پولیس لائن میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن ریٹائرڈ دوست محمد اور دیگر افسر وں نے گلدستہ، یادگاری شیلڈ، تحائف د ئیے اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

ڈی ایس پی گوہرعباس کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر پولیس لائن میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن ریٹائرڈ دوست محمد اور دیگر افسر وں نے گلدستہ، یادگاری شیلڈ، تحائف د ئیے اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں