ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سیکنڈری گوجرانوالہ اعجاز بٹ نے چارج سنبھال لیا
نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا )ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سیکنڈری گوجرانوالہ محمد اعجاز بٹ نے عہدے کا چارج سنبھال کر فرائض کی ادائیگی شروع کر دی۔۔۔
ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (فیمیل)سیدہ شگفتہ ترمذی نے انہیں مبارکباد دیتے ہوئے پیشہ ورانہ کامیابی اور ترقی کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔