سیالکوٹ:پلاٹ میں پڑے لیدر ویسٹ اور فوم کو آگ لگ گئی

سیالکوٹ:پلاٹ میں پڑے لیدر ویسٹ اور فوم کو آگ لگ گئی

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )اگوکی روڈ دھتل گائوں کے قریب خالی پلاٹ میں آگ بھڑک اٹھی، ابتدائی اطلاع کے مطابق پلاٹ کے اندر لیدر ویسٹ، فوم وغیرہ پڑا ہوا ہے ریسکیو 1122 نے آگ پر قابو پالیا۔

اگوکی روڈ دھتل گائوں کے قریب خالی پلاٹ میں آگ بھڑک اٹھی، ابتدائی اطلاع کے مطابق پلاٹ کے اندر لیدر ویسٹ، فوم وغیرہ پڑا ہوا ہے ریسکیو 1122 نے آگ پر قابو پالیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں