خاتون 2 بیٹیوں سمیت اغوا

خاتون 2 بیٹیوں سمیت اغوا

ڈسکہ (نمائندہ دنیا )خاتون کو بیٹیوں سمیت نامعلوم نے اغوا کرلیا۔دھامونکے میں رمضان کی بیوی اور دو بیٹیوں کو مبینہ طور پر نامعلوم نے اغوا کرلیا جبکہ راجوکے میں عارف کے 27سالہ بیٹے قاسم کو بھی نامعلوم نے اغوا کرلیا۔

خاتون کو بیٹیوں سمیت نامعلوم نے اغوا کرلیا۔دھامونکے میں رمضان کی بیوی اور دو بیٹیوں کو مبینہ طور پر نامعلوم نے اغوا کرلیا جبکہ راجوکے میں عارف کے 27سالہ بیٹے قاسم کو بھی نامعلوم نے اغوا کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں