ٹکر سے نا معلوم شخص جاں بحق
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے 55سالہ شخص جاں بحق ہو گیا ۔ پسرور ڈسکہ روڈ کوٹ گھمن کے قریب نامعلوم کارنے پیدل جاتے شخص کو ٹکر مار دی جس کے نتیجہ میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گیا ۔
نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے 55سالہ شخص جاں بحق ہو گیا ۔ پسرور ڈسکہ روڈ کوٹ گھمن کے قریب نامعلوم کارنے پیدل جاتے شخص کو ٹکر مار دی جس کے نتیجہ میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گیا ۔