6 فوڈ پوائنٹس کو جرمانے

6 فوڈ پوائنٹس کو جرمانے

گجرات(سٹی رپورٹر )پنجاب فوڈ اتھارٹی نے 43 فوڈ پوائنٹس کا معائنہ کیا گیا۔ دورانِ چیکنگ 21فوڈ پوائنٹس کو بہتری کے نوٹسز جاری جبکہ مختلف خلاف ورزیوں پر 6فوڈ پوائنٹس کو مجموعی طور پر 91ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔

پنجاب فوڈ اتھارٹی نے 43 فوڈ پوائنٹس کا معائنہ کیا گیا۔ دورانِ چیکنگ 21فوڈ پوائنٹس کو بہتری کے نوٹسز جاری جبکہ مختلف خلاف ورزیوں پر 6فوڈ پوائنٹس کو مجموعی طور پر 91ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں