سیالکوٹ میں رہائشی علاقے سے 3 بڑے سانپ برآ مد

سیالکوٹ میں رہائشی علاقے  سے 3 بڑے سانپ برآ مد

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )گاؤں ڈگری ہندل میں 3 سانپ برآمد، ریسکیو 1122کا بروقت آپریشن، گاؤں ڈگری ہندل، تحصیل پسرور میں رہائشی علاقے سے تین سانپ برآمد ہونے کی اطلاع پر ریسکیو 1122 کی ٹیم فوری طور پر موقع پر پہنچ گئی۔

 ریسکیو اہلکاروں نے پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے تینوں سانپوں کو محفوظ طریقے سے قابو میں لے لیا۔بروقت کارروائی کے باعث علاقے کے مکین کسی بھی ممکنہ خطرے سے محفوظ رہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں