پیر داؤد رضوی، صاحبزادہ رئوف کی والدہ کے چہلم کی تقریب آج ہو گی

پیر داؤد رضوی، صاحبزادہ رئوف کی  والدہ کے چہلم کی تقریب آج ہو گی

گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر)مفتی پیر ابوداؤد محمد صادق رضوی کی زوجہ اور مولانا پیر محمد داؤد رضوی،صاحبزادہ محمد رؤف رضوی کی والدہ ماجدہ کے ایصالِ ثواب کیلئے ختم چہلم کی

تقریب جماعت رضائے مصطفی پاکستان کے زیرِ اہتمام آج بعد نمازِ ظہر آستانہ عالیہ قادریہ رضویہ زینت المساجد دارالاسلام میں منعقد ہوگی جس میں ملک کے نامور علما و مشائخ خطاب کریں گے ۔اس موقع پر وطن عزیز پاکستان کے استحکام و عالمِ اسلام کی سلامتی کیلئے خصوصی دعا ہوگی،نقابت کے فرائض صاحبزادہ محمد غوث رضا اور مولانا صاحبزادہ محمد احمد رضا سرانجام دیں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں