کامونکے :تیز رفتار موٹر سائیکل سے گر کر معمر شخص شدید زخمی

کامونکے :تیز رفتار موٹر سائیکل سے گر کر معمر شخص شدید زخمی

کامونکے (نامہ نگار )تیز رفتار موٹر سائیکل سے گر کر معمر شخص شدید زخمی ہوگیا۔

ٹبہ محمد نگر کا 60 سالہ جمشید موٹر سائیکل سے گر کر شدید زخمی ہوگیا۔ دیگر ٹریفک حادثات میں 60سالہ محمد رفیع،31سالہ شجاعت،42سالہ عدن، 24 سالہ نذیر،28سالہ محمد اعظم، 17سالہ حمزہ اور 36سالہ امجد زخمی ہوگئے ۔ تمام زخمیوں کو طبی امداد کیلئے تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں