کامونکے:2افراد سے 3کلو سے زائد منشیات برآمد
کامونکے (نامہ نگار )پولیس نے 2افراد سے ساڑھے 3کلو سے زائد چرس برآمد کر لی۔ صدر اور واہنڈو پولیس نے دوران گشت لاہور کے تیمور سے ایک کلو 840گرام اور ٹبہ محمد نگر کے اشتیاق سے دو کلو 100 گرام چرس برآمد کرکے مقدمات درج کرلئے۔
پولیس نے 2افراد سے ساڑھے 3کلو سے زائد چرس برآمد کر لی۔ صدر اور واہنڈو پولیس نے دوران گشت لاہور کے تیمور سے ایک کلو 840گرام اور ٹبہ محمد نگر کے اشتیاق سے دو کلو 100 گرام چرس برآمد کرکے مقدمات درج کرلئے۔