کامونکے :نامعلوم افراد نے محنت کش کو اغوا کر لیا
کامونکے (نامہ نگار )نامعلوم افراد نے محنت کش کو اغوا کر لیا۔ گزشتہ روز کوٹلی میانی کا زبیر احمد گھر سے باہر کسی کام کیلئے گیا جسے نامعلوم افراد اغوا کرکے لے گئے ۔ واہنڈو پولیس نے مغوی کی اہلیہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا ۔
نامعلوم افراد نے محنت کش کو اغوا کر لیا۔ گزشتہ روز کوٹلی میانی کا زبیر احمد گھر سے باہر کسی کام کیلئے گیا جسے نامعلوم افراد اغوا کرکے لے گئے ۔ واہنڈو پولیس نے مغوی کی اہلیہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا ۔