سیالکوٹ:محکمہ زراعت کے افسروں میں لیپ ٹاپ تقسیم

سیالکوٹ:محکمہ زراعت کے افسروں میں لیپ ٹاپ تقسیم

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )محکمہ زراعت پنجاب کی جانب سے زرعی شعبے میں ڈیجیٹلائزیشن کے فروغ اور جدید ٹیکنالوجی کے مؤثر استعمال کیلئے دفتر اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت (توسیع)ڈسکہ میں زرعی افسر وں میں لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کی تقریب منعقد ہوئی۔

 مہمانِ خصوصی ڈائریکٹر زراعت (توسیع) گوجرانوالہ ڈویژن ڈاکٹر شکیل احمد تھے جبکہ ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت (توسیع) سیالکوٹ سجاد حیدر اور محکمہ زراعت کے افسر وں نے بھی تقریب میں شرکت کی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...