پنجاب کالج تتلے عالی نوشہرہ بارممبر ز کے بچوں کو فیس میں رعایت دیگا
نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا) پنجاب کالج تتلے عالی کوٹ بلال کیمپس اور تحصیل بار ایسوسی ایشن نوشہرہ ورکاں کے درمیان ایم او یو طے پایا۔۔۔
جس کے تحت تحصیل بار ایسوسی ایشن کے ممبران کے بچوں اور بلڈ ریلیشن کو کالج میں داخلے پر 25فیصد خصوصی رعایت دی جائے گی ایم او یو پر کالج کی طرف سے پرنسپل پروفیسر ارشاد شمشاد گادھی، بی ڈی ایم پروفیسر طارق محمود ورک اور تحصیل بار کی طرف سے صدر رائے اظہر امتیاز کھرل، جنرل سیکرٹری حافظ سہیل رسول گجر، فنانس سیکرٹری راؤ نبیل اختر نے دستخط کئے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments