آپسما ڈسکہ کے وفد کی نو منتخب ڈویژنل صدر ڈاکٹر مصطفی ججہ سے ملاقات

 آپسما ڈسکہ کے وفد کی نو منتخب ڈویژنل  صدر ڈاکٹر مصطفی ججہ سے ملاقات

موترہ(نامہ نگار)آل پاکستا ن پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن ڈسکہ کے وفد کی آپسما گوجرانوالہ ڈویژن کے نومنتخب صدر سے ملاقات۔۔۔

 وفد کی قیادت صدر ڈاکٹر سرفرازنے کی وفد میں سلیم سپال، اعظم سعید ایڈووکیٹ، محمود الحسنین ایڈووکیٹ، ڈاکٹر محمد نواز، انجینئر خرم سجاد ،عاصم رشید،عاطف محمود اور محمد بلال سمیت دیگر عہدیدار بھی شامل تھے ۔ ڈاکٹر مصطفی ججہ نے آپسما کے سینئر رہنما ؤں کاشکریہ ادا کیا اور پرائیویٹ سکولز کے مفادات کے تحفظ اور پاکستان میں بچوں کو معیاری تعلیم فراہم کرنے کیلئے عزم کا اعادہ کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...