آٹا سمگلنگ ، فلور ملز سیل
گجرات (نامہ نگار)ڈی سی گجرات نورالعین کی ہدایت پرڈسٹرکٹ کنٹرول آفیسر عمار آصف کی نگرانی میں انسپکٹر فوڈ شفیق بٹ نے ناگریانوالہ فلور ملز کنجاہ کو آٹے کی سمگلنگ کرنے پر سیل کر دیا۔
ڈی سی گجرات نورالعین کی ہدایت پرڈسٹرکٹ کنٹرول آفیسر عمار آصف کی نگرانی میں انسپکٹر فوڈ شفیق بٹ نے ناگریانوالہ فلور ملز کنجاہ کو آٹے کی سمگلنگ کرنے پر سیل کر دیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments