سرکاری اراضی واگزار کروا کر کھیلوں کے میدان بناناقابلِ ستائش:جمیل چیمہ
وزیرآباد(ڈسٹرکٹ رپورٹر )بانی شہید نوید یونس کیئر سنٹر پٹھانوالی بحالی مرکز برائے امراضِ منشیات جمیل چیمہ اور چیف ایگزیکٹو حافظ حیدر جمیل چیمہ نے۔۔۔
چک ستیہ میں اسسٹنٹ کمشنر جواد حسین پیرزادہ کی جانب سے واگزار کر ائی گئی ایک ایکڑ سرکاری اراضی پر کبڈی سٹیڈیم کی تعمیر کیلئے 50ہزار روپے کا عطیہ کبڈی کوچ ناصر آہیر کے حوالے کیا۔ جمیل چیمہ نے کہا کہ سرکاری اراضی واگزار کروا کر کھیلوں کے میدانوں میں تبدیل کرنا قابلِ ستائش اقدام ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments