گشت پر مامو ر پولیس نے ایک ملزم حراست میں لے لیا
رحیم یارخان (نمائندہ خصوصی )تھانہ سی ڈویژن پولیس نے شراب فروش رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا’ مقدمہ درج۔
تفصیل کے مطابق اے ایس آئی افتخار علی نے دوران گشت دیگر پولیس پارٹی کے ہمراہ ملزم یاسر نواز دشتی کو جیری کین لئے پولیس پارٹی کو دیکھ کر کھسکتے ہوئے پاتے ہوئے قابو کر لیا’ جیری کین کی تلاشی سے 20 لٹر شراب برآمد ہونے پر مقدمہ درج کر لیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments