تتلے عالی میں تین دن سے بجلی بند تاجر شہری پریشان
تتلے عالی(نامہ نگار) تتلے عالی میں تین دن سے بجلی بند تاجر شہری پریشان۔
تفصیلات کے مطابق تتلے عالی کے کاروبار مراکز،نوشہرہ روڈ،چرچ بستی،فیصل کالونی سمیت ملحقہ علاقوں کی3 دن سے بجلی بند ہے جس کی وجہ سے تاجروں،مکینوں میں سخت تشویش پائی جا رہی ہے ۔اہل علاقہ نے اصلاح واحوال کا مطالبہ کیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments