مون سو ن کی آمد کیساتھ ہی سیالکوٹ کی میں گلیاں جوہڑوں کا منظر پیش کرنے لگی

مون سو ن کی آمد کیساتھ ہی سیالکوٹ کی  میں گلیاں جوہڑوں کا منظر پیش کرنے لگی

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )مون سو ن کی آمد کے ساتھ ہی سیالکوٹ کی میں گلیاں جوہڑوں کا منظر پیش کرنے لگی ،ٹرنک بازار، خادم علی روڈ، شہبا پورہ روڈ، دار ہ آرائیاں، گرین وڈ سٹریٹ، ریلوے روڈ، کشمیر روڈ، حاجی پورہ روڈ، چرچ روڈ ،گوہد پور، مراد پور، ڈیفنس روڈسمیت متعدد علاقوں کی گلیاں، بازار دریا کا منظر پیش کررہی ہیں ،

بارشی پانی کھڑا ہونے کی وجہ سے نمازیوں کو مساجد میں آنے جانے میں شدید دشواری کا سامناہے ۔ سیالکو ٹ شہر میں تقربیاً 15 ارب روپے کی ترقیاتی کاموں اور سیوریج سسٹم پر لگائے گئے ہیں۔ لیکن مون سون کی پہلی بارش نے شہر کو پانی میں ڈوبو دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...