شہر میں رکھنے پر 2افراد کیخلاف مقدمہ

شہر میں رکھنے پر 2افراد کیخلاف مقدمہ

ڈسکہ ،منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار )مویشی شہرسے باہر منتقل نہ کرنے پر 2 افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔ انفورسٹمنٹ انسپکٹر نے ٹیم کے ہمراہ گاگا میں چھاپہ ماراتو جاوید اور راحت نے شہر میں مویشیوں کو باڑے میں رکھا ہوا تھا ۔

مویشی شہرسے باہر منتقل نہ کرنے پر 2 افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔ انفورسٹمنٹ انسپکٹر نے ٹیم کے ہمراہ گاگا میں چھاپہ ماراتو جاوید اور راحت نے شہر میں مویشیوں کو باڑے میں رکھا ہوا تھا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...