وزیرآباد:رکن اسمبلی بلال تارڑ کا نشیبی علاقوں میں نکاسی آب کا جائزہ

وزیرآباد:رکن اسمبلی بلال تارڑ کا  نشیبی علاقوں میں نکاسی آب کا جائزہ

وزیرآباد (ڈسٹرکٹ رپورٹر )بارشوں اور ممکنہ سیلابی صورتحال کے پیش نظر رکن قومی اسمبلی بلال فاروق تارڑ نے ایم ڈی واسا علی حسنین، چیف آفیسر میونسپل کمیٹی الفت شہزاد اور سب انجینئر عابد باجوہ کے ہمراہ شہر کے نشیبی علاقوں کا دورہ کیا۔

اس موقع پر بارش کے پانی کی نکاسی، ڈسپوزل سٹیشنز، نالوں اور سیوریج نظام کا جائزہ لیا اور واسا کے ورکرز کی کاوشوں کو سراہا، ایم ڈی واسا علی حسنین نے بتایا کہ ٹیمیں فیلڈ میں متحرک ہیں اور نکاسی آب کے عمل کی مسلسل نگرانی کی جا رہی ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...