ڈنگہ میں 15 بیڈز پر مشتمل ٹراما سینٹر کا افتتاح کر دیا گیا
گجرات (نامہ نگار) ڈپٹی کمشنر نورالعین اور رکن پنجاب اسمبلی اعجاز احمد رنیاں نے ڈنگہ میں 15 بیڈز پر مشتمل ٹراما سینٹر کا افتتاح کر دیا۔
151ملین روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والا یہ جدید ٹراما سینٹر علاقے کے شہریوں کو بروقت اور معیاری ہنگامی طبی سہولیات فراہم کرے گا ، حادثات اور دیگر ایمرجنسی کی صورت میں مریضوں کو فوری علاج کی سہولت میسر آئے گی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments