نائب تحصیلدار رشوت لیتے گرفتار
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا)نائب تحصیلدار سرفراز چیمہ کو اینٹی کرپشن کے چھاپے میں ایک لاکھ روپے رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا گیا ۔ اینٹی کرپشن لاہور نے مقدمہ درج کرلیا۔
نائب تحصیلدار سرفراز چیمہ کو اینٹی کرپشن کے چھاپے میں ایک لاکھ روپے رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا گیا ۔ اینٹی کرپشن لاہور نے مقدمہ درج کرلیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments