خاتون پر تشدد خاوند کیخلاف مقدمہ
راہوالی (نامہ نگار،نمائندہ دنیا)خاتون پر تشدد ، خاوند کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ۔خوشی ٹاؤن راہوالی کی روبینہ کی بیٹی مریم فاطمہ کی شادی 5سال قبل ڈوگرانوالہ کے ناصر جٹ سے ہوئی جو نشہ اور جوا کھیلنے کا عادی ہے۔۔۔
خاتون پر تشدد ، خاوند کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ۔خوشی ٹاؤن راہوالی کی روبینہ کی بیٹی مریم فاطمہ کی شادی 5سال قبل ڈوگرانوالہ کے ناصر جٹ سے ہوئی جو نشہ اور جوا کھیلنے کا عادی ہے اور اکثر اہلیہ کو تشدد کا نشانہ بناتا ، گزشتہ رات اہلیہ کو بالوں سے پکڑ کر گھسیٹتا اور تھپڑ مارتا رہا اور تشدد کرتے ہوئے شدید زخمی کردیا، تھانہ کینٹ پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments