ستھرا پنجاب ایجنسی نے گرینڈ صفائی آپریشن کا آغاز کردیا

ستھرا پنجاب ایجنسی نے گرینڈ  صفائی آپریشن کا آغاز کردیا

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر )جی ڈبلیو ایم سی اور ستھرا پنجاب ایجنسی نے ضلع بھر میں گرینڈ صفائی آپریشن کا آغاز کردیا۔

تفصیلات کے مطابق سی ای او عبد الرزاق ڈوگر نے شہر کے مختلف علاقوں جی ٹی روڈ، حافظ آباد روڈ، مکی روڈ، نوشہرہ روڈ اور یونین کونسل 45، 38، 50، 51 کا دورہ کیا اور صفائی ستھرائی کا جائزہ لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...