کٹھالہ انڈر پاس پر بارشی پانی کی نکاسی کیلئے نیا سسٹم نصب

کٹھالہ انڈر پاس پر بارشی پانی  کی نکاسی کیلئے نیا سسٹم نصب

گجرات(سٹی رپورٹر ، نا مہ نگار )ڈپٹی کمشنر نورالعین نے کٹھالہ انڈر پاس کا دورہ کیا اور بارشی پانی کی نکاسی کیلئے نصب نئے پمپنگ سسٹم کا جائزہ لیا۔

ضلع کونسل کی ترقیاتی سکیم کے تحت کٹھالہ انڈر پاس میں بارش کے دوران پانی جمع ہونے کے دیرینہ مسئلے کے حل کیلئے 6کیوسک صلاحیت کے دو جدید KSB پمپس نصب کر د ئیے گئے ہیں جنہیں باضابطہ طور پر فعال کر دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...