ماحولیاتی آلود گی پر صنعتی یو نٹ سیل 70کلو پولی تھین بیگ ضبط

 ماحولیاتی آلود گی پر صنعتی یو نٹ سیل  70کلو پولی تھین بیگ ضبط

گجرات(نامہ نگار،سٹی رپورٹر )محکمہ تحفظ ماحول گجرات کی صنعتی یونٹس اور بھٹہ خشت کی 20انسپکشنز کے دوران ایک خلاف ورزی سامنے آئی جس پر متعلقہ یونٹ کو سیل کر دیا گیا۔ممنوعہ پولی تھین بیگز کے خلاف مہم کے دوران 10انسپکشنز کی گئیں جبکہ کارروائی کے دوران 70کلوگرام ممنوعہ پولی تھین بیگز قبضے میں لے لیے گئے۔

محکمہ تحفظ ماحول گجرات کی صنعتی یونٹس اور بھٹہ خشت کی 20انسپکشنز کے دوران ایک خلاف ورزی سامنے آئی جس پر متعلقہ یونٹ کو سیل کر دیا گیا۔ممنوعہ پولی تھین بیگز کے خلاف مہم کے دوران 10انسپکشنز کی گئیں جبکہ کارروائی کے دوران 70کلوگرام ممنوعہ پولی تھین بیگز قبضے میں لے لیے گئے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...