پھالیہ:سٹریٹ لائٹس کی بحالی تجاوزات خاتمے کیلئے اجلاس
پھالیہ (نامہ نگار )اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر پھالیہ حافظ آفتاب اشرف نے میونسپل کمیٹی کے افسر وں اور فیلڈ سٹاف کے ساتھ اجلاس منعقد کیا جس میں شہر کی صفائی ستھرائی تجاوزات کے خاتمے ،سٹریٹ لائٹس کی بحالی اور دیگر شہری مسائل کے فوری حل کے عزم کا اظہار کیا گیا۔
اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر پھالیہ حافظ آفتاب اشرف نے میونسپل کمیٹی کے افسر وں اور فیلڈ سٹاف کے ساتھ اجلاس منعقد کیا جس میں شہر کی صفائی ستھرائی تجاوزات کے خاتمے ،سٹریٹ لائٹس کی بحالی اور دیگر شہری مسائل کے فوری حل کے عزم کا اظہار کیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments