ناردرن بائی پاس سے دو روز پرانی لاش برآمد
کراچی(اسٹاف رپورٹر)ناردرن بائی پاس سے ایک شخص کی لاش ملی۔ تفصیلات کے مطابق ناردرن بائی پاس زیرو پوائنٹ کے جنگل سے 2 روز پرانی ایک فرد کی لاش ملی لاش کی شناخت تاحال نہ ہوسکی جسے اسپتال منتقل کردیا گیا۔
ناردرن بائی پاس سے ایک شخص کی لاش ملی۔ تفصیلات کے مطابق ناردرن بائی پاس زیرو پوائنٹ کے جنگل سے 2 روز پرانی ایک فرد کی لاش ملی لاش کی شناخت تاحال نہ ہوسکی جسے اسپتال منتقل کردیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments