مختلف علاقوں میں ناقص صفائی پر کنٹریکٹر کمپنی کو 20لاکھ روپے جرمانہ
گوجرانوالہ (سٹاف رپورٹر)ڈپٹی کمشنر نوید احمد نے سیالکوٹ روڈ، تحصیل آفس روڈ اور سٹی فلائی اوور سیالکوٹی پھاٹک سے ملحقہ علاقوں کا دورہ کیا۔۔۔
جہاں صفائی کی غیر تسلی بخش صورتحال پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ستھرا پنجاب کنٹریکٹر ایمپریل وینچرز پر 20 لاکھ روپے جرمانہ عائد کرنے ، تحصیل منیجر کو ناقص مانیٹرنگ پر شوکاز نوٹس جاری کرنے اور صورتحال میں فوری بہتری نہ آنے کی صورت میں کنٹریکٹ منسوخ کرنے کے احکامات جاری کر دئیے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments