لدھیوالہ وڑائچ:عبدالر ئوف یزدانی کے بیٹے کی نماز جنازہ ادا

 لدھیوالہ وڑائچ:عبدالر ئوف یزدانی کے بیٹے کی نماز جنازہ ادا

لدھیوالہ وڑائچ،عالم چوک (نامہ نگار، نمائندہ خصوصی)علامہ عبدالر ئوف یزدانی کے ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونیوالے 14سالہ بیٹے حافظ معصب کی نماز جنازہ جامعہ نصر العلوم عالم چوک میں ادا کی گئی۔۔۔

 نماز جنازہ علامہ عبدالرشید حجازی ناظم اعلیٰ مرکزی جمعیت اہلحدیث نے پڑھا ئی جبکہ علامہ سبطین شاہ نقوی ،مفتی محمد امین محمدی سمیت شرکت کی۔،مولانا عبدالغنی محمدی، مفتی کفایت اﷲ شاکر ،مولانا مشتاق چیمہ سمیت جمعیت اہلحدیث کے کارکنوں نے شرکت کی۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...