گھر سے 4موبائل،ڈیرہ پر سے ساڑھے 9لاکھ کے مویشی چور ی

 گھر سے 4موبائل،ڈیرہ پر سے  ساڑھے 9لاکھ کے مویشی چور ی

راہوالی (نمائندہ دنیا ،نمائندہ خصوصی)بھیک مانگنے والی خاتون گھر سے چار موبائل فون مالیتی 50ہزار چرا کر لے گئی۔

کمبانوالی کا رہائشی میر شہزاد صبح کام کے سلسلے میں گھر سے باہر گیا اسکی بیوی گھر اکیلی تھی کہ اس دوران بھیک مانگنے کے بہانے نامعلوم خاتون ا ندر آگئی اور گھر میں پڑے موبائل لے گئی۔ چور جلال بلگن کے رہائشی ابوبکر بشیر کے ڈیرہ سے رات کو ایک گائے مالیتی 5لاکھ اور چوٹا مالیتی 4لاکھ 50ہزار کا لے گئے ۔کینٹ پولیس نے مقدمات درج کرلئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...