واپڈا ٹاؤن میرج ہال میں کل یوم آزادی فیملی فیسٹیول ہوگا
گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر)واپڈا ٹاؤن میرج ہال میں کل یکم اگست کو سہ پہر 4سے رات 9 بجے تک خواتین اور بچوں کیلئے یوم آزادی کے سلسلے میں شاندار فیملی فیسٹیول کا ہوگا۔
رنگا رنگ تقریب میں فیملیز کیلئے شاپنگ ، لذیذ کھانوں کے سٹالز سمیت بچوں کیلئے دلچسپ کھیلوں اور تفریحی سرگرمیوں کا اہتمام کیا جائے گا۔تقریب کا مقصد یوم آزادی کی خوشیوں کو بھرپور قومی جذبے سے منانا، خواتین اور بچوں کو تفریحی ماحول فراہم کرنا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments