آزاد کشمیر انتخابات میں مسلم لیگ (ن)کلین سویپ کریگی:رہنما

آزاد کشمیر انتخابات میں مسلم لیگ  (ن)کلین سویپ کریگی:رہنما

ڈسکہ(نمائندہ دنیا )صوبائی وزیر بلدیات میاں ذیشان رفیق اور سٹی صدر مسلم لیگ (ن)محمد افضل منشا نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کلین سویپ کرے گی۔

انہوں نے کہا کہ 2اگست کو حلقہ ایل اے 35جموں 2کی نشست پر اسماعیل گجرہی کامیاب ہوں گے ۔انہوں نے مشترکہ بیان میں عوام سے اپیل کی کہ وہ مسلم لیگ (ن)کے امیدوار اسماعیل گجرکو ووٹ دے کر کامیاب کریں تاکہ علاقے کی ترقی اور خوشحالی کا سفر مزید تیز کیا جا سکے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...